مڈغاسکر، کشتی حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 85 ہوگئی

ااسلام آباد(نیشنل ٹائمز)فریقی ملک مڈغاسکر میں کشتی ڈوبنے کے پیش آنے والے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 85 ہوگئی ہے۔مڈغاسکر کی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کارگو کشتی میں مسافروں کے سوار ہونے کی اجازت نہیں تھی، غیر قانونی افراد کے کشتی میں سوار ہونے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔حادثے کا شکار مڈغاسکر وزیر نے 12 گھنٹے تیر کر اپنی جان بچالی واضح رہے کہ گنجائش سے زیادہ افراد کے سوار ہونے پر دو روز قبل کارگو کشتی ڈوب گئی تھی جس کے نتیجے میں 64 افراد موقع پر ہی ڈوب کر ہلاک ہو گئے تھے، ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل تھیں۔دوسری جانب اس کشتی کو ریسکیو اداروں کی جانب سے حاصل ہونے والی مدد کے دوران غوطہ خوروں نے 50 افراد کو ڈوبنے سے بچالیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی میں 120 سے زائد افراد سوار تھے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر