سی پیک کے تحت 12 ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے قریب ہیں: معاون خصوصی برائے سی پیک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔لاہور میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیر اہتمام سی پیک انڈسٹریل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خالد منصور کا کہنا تھا کہ چین نے ٹیکسٹائل اور پاور سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی ہے۔خالد منصور کا کہنا تھا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، سی پیک کے تحت سرمایہ کاری پر چین کے مشکور ہیں۔چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے تحت پاکستان میں معاشی انقلاب آئے گا۔کانفرنس میں وزیر مملکت اظفر حسین اور صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے بھی شرکت کی۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر