اروشی روتیلا کے انسٹا فالوورز ساڑھے 3کروڑ سے زائد ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روتیلا کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔اروشی روتیلا نے اپنے فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔اداکارہ انسٹاگرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔ وہ اپنے فوٹوشوٹس،فلموں کے حوالے سے تفصیلات اور نجی زندگی کی مصروفیات بھی مداحوں سے انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم
مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ
امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش
وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنیکی درخواست، حافظ نعیم کا انکار
حوثیوں کے حملے: برطانیہ کا سعودیہ کو دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر