کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ کہاں جانے والی ہیں؟

سلام آباد(نیشنل ٹائمز)حال ہی میں اداکار وکی کوشل کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی کترینہ اپنے معاون اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم کی شوٹنگ کے لیے دہلی روانہ ہونے والی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ دونوں اسٹارز اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے لیے جنوری میں ایک ساتھ نئی دہلی جائیں گے۔ کترینہ کیف کے حلوے کے ٹوئٹر پر چرچےِ، ’حلوہ‘ ٹرینڈ کرنے لگاسلمان خان اور کترینہ کیف کی آنے والی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ پہلے ہی روس، ترکی اور ممبئی میں ہوچکی ہے اور اب فلم کی عکس بندی کے لیے نئی دہلی کا رُخ کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شوٹنگ 15 روز تک جاری رہے گی جبکہ اسٹارز کی سیکیورٹی کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس کی لوکیشن کے بارے میں نہیں بتایا جارہا کیونکہ دونوں میگا اسٹارز کے وہاں موجود ہونے کی وجہ سے مداحوں کا رش بڑھ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف کے علاوہ فلم میں عمران ہاشمی بھی اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر