اریبہ حبیب کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تاریخ بتاکر مداحوں کو حیران کردیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اریبہ نے شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کی۔
کارڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اریبہ کی سعدین کے ساتھ شادی کی تقریب 2 جنوری دکھائی دے رہی ہے۔ سنہری خطاطی کے ساتھ لکھا گیا کارڈ ایک فریم میں بند ہے، جبکہ ساتھ میں ایک موم بتی اور مٹھائی کا ڈبہ بھی ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر