بچوں کی حوالگی؛ وینا ملک کے پیش نا ہونے پرعدالت کا سخت اظہار برہمی

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز): وینا ملک کے بچوں سمیت پیش نا ہونے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کی ان کے اور وینا ملک کے دونوں بچوں کو پاکستان منتقلی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سینیر سول جج راجہ فیصل رشید نے کیس کی سماعت کی۔فریقین کے وکلا تو عدالت میں پیش ہوئے لیکن وینا ملک بغیر وجہ پیش نا ہوئیں۔ وینا ملک کے بچوں سمیت عدالت پیش نا ہونے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ وینا کو آئندہ تاریخ پر دونوں بچے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کہا یہ آخری موقع ہے اگر 17 جنوری کو بچے پیش نا کئے تو وینا ملک کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔17 جنوری کو وینا ملک بچوں کو والد سے ملانے کے لئے پیش کرے۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر