سگریٹ نوشی چھوڑنے کے بعد ذہن پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی چھوڑنے کے چند ہفتوں میں ہی ذہنی صحت پر مثبت اثرات نمایاں ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔امریکا میں شائع ہونے والی حالیہ جائزہ رپورٹ کےمطابق سگریٹ نوشی سے ہرسال دنیا بھر میں 8 ملین سے زائد اور امریکا میں 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد جان سے جاتے ہیں۔امریکی ادارے سی ڈی سی کے مطابق امریکا میں تقریباََ 40 ملین افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں، جن کا خیال ہےکہ یہ ذہنی دباؤ، اینزائٹی اور ڈپریشن میں کمی کرتی ہے لیکن حالیہ تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی ان دماغی امراض میں کمی کے بجائے اضافے کا سبب بنتی ہے۔تحقیق کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی چھوڑنے کے بعد اینزائٹی، ڈپریشن اور ذہنی تناؤ میں واضح کمی ہوتی ہے۔نئی تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں زیادہ تعداد ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی ہوتی ہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر