کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کا کیک اطالوی شیف تیار کریں گے؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کے لیے کیک مبینہ طور پر ایک اطالوی شیف سے تیار کروایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، کترینہ اور وکی کی شادی میں کافی دلچسپ اور لذیز کھانوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق، شادی کےدلچسپ مینیو میں نیلے اور سفید کا ’ٹفنی ویڈنگ کیک‘ بھی شامل ہے جو کہ ایک اطالوی شیف نے تیار کیا ہے۔اس کے علاوہ شادی کے مینیو میں بھارتی اور کونٹینینٹل کھانے شامل ہیں، مشہور شمالی ہندوستانی پکوان بھی ہوں گے، جن میں کباب اور مچھلی شامل ہیں۔ جبکہ روایتی راجستھانی پکوان بھی مینیو کا حصّہ ہوں گے، جیسے کہ دال باٹی چورما جو کہ تقریباً 15 قسم کی دالوں سے بنا ہوتا ہے۔یہی نہیں بھارتی کھانوں میں کچوریاں، چاٹ، اور کباب کے لائیو اسٹالز بھی ہوں گے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر