تائیوان کیخلاف چینی اقدام کے خوفناک نتائج ہونگے: امریکی وزیرِ خارجہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی وزیرِ خارجہ انتونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ چین کے تائیوان کے خلاف کسی بھی اقدام کے خوفناک نتائج ہوں گے۔یہ بات امریکی وزیرِ خارجہ انتونی بلنکن نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ امریکا تائیوان کو ملکی دفاع میں ہر ممکن مدد کرنے کے لیے پرعزم ہے۔انتونی بلنکن کا مزید کہنا ہے کہ چین تائیوان کا اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کے لیے کوششیں کرتا رہا ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ امید ہے کہ چینی رہنما آبنائے تائیوان کے اس پار ’کسی بحران کو جنم نہ دینے‘ کے بارے میں بہت احتیاط سے سوچیں گے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر