آسٹریلیا میں قرنطینہ سینٹرسے فرارہونے والے3افراد گرفتار

کینبرا(نیشنل ٹائمز)آسٹریلیا میں قرنطینہ سینٹرسے فرارہونے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈارون کے علاقے میں واقع آسٹریلیا کے مرکزی قرنطینہ سینٹرسے 3افراد آدھی رات کو فرارہوگئے۔ تینوں افراد کا ایک روز قبل کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔قرنطینہ سینٹربیرون ملک سے واپس آنے والے افراد کے قرنطینہ کے لئے بنایا گیا ہے جس میں 2000افراد کے قرنطینہ کرنے کی گنجائش ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ تینوں افراد سینٹرکی باڑھ پھلانگ کرفرارہوئے تھے۔ تینوں افراد کوسرچ آپریشن کے بعد تلاش کرلیا گیا۔آسٹریلیا نے اومی کرون ویرینٹ سامنے آنے کے بعد9افریقی ممالک کے لئے سفری پابندیاں سخت کردی ہیں۔



  تازہ ترین   
متحدہ عرب امارات کا تحفظ اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے: فیلڈ مارشل
وزیراعظم ویانا میں آسٹرین چانسلری پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بنوں میں تھانہ میریان کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ
نوشہرو فیروز: قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر