’سلمان کو اسمارٹ فونز میں دلچسپی نہیں، وہ پرانا فون استعمال کرتے ہیں‘

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما نے دبنگ خان کے سادہ طرز زندگی سے متعلق گفتگو کی ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آیوش شرما نے بتایا کہ سلمان خان گھر کے پکے کھانوں اور پرانے سیل فون کے ساتھ مطمئن رہتے ہیں۔آیوش شرما نے کہا کہ اداکار مہیش منجریکر نے کہا تھا کہ سلمان فرش، صوفے اور ائیر کنڈیشنر کے بغیر سر پر صرف پنکھا لگا کر بھی سو سکتے ہیں ، یہ بالکل سچ ہے۔سلمان خان کے بہنوئی کا کہنا تھا کہ اگر آپ سلمان سے فون دکھانے کا کہیں تو وہ آپ کو 2 سے 3 سال پرانا فون دکھائیں گے کیوں کہ انہیں اسمارٹ فونز میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر