دنیا کو اپنی مسکراہٹ بدلنے نہ دیں، ریما خان

xاسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ اسٹائل دولت کا دکھاوا نہیں بلکہ خیالات کا اظہار ہوتا ہے۔انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ دنیا کو بدلنے کے لئے اپنی مسکراہٹ استعمال کریں جبکہ دنیا کو اپنی مسکراہٹ بدلنے نہ دیں۔اپنی ایک اور پوسٹ میں ریما خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ حُسن اور دلکشی ہمیں کہیں اور نہیں مل سکتی جو قدرت میں پوشیدہ ہے۔ریما خان کی پوسٹ پر اداکارہ عائزہ خان نے خوبصورت لکھا جس کے بعد ریما نے انہیں جواب میں کمنٹ بھی کیا۔ریما خان کی شیئر کی گئیں تمام پوسٹوں کو ہزاروں مداحوں نے پسند کیا اور انہیں متعدد تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم
مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ
امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش
وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنیکی درخواست، حافظ نعیم کا انکار
حوثیوں کے حملے: برطانیہ کا سعودیہ کو دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر