مدینہ منورہ میں ایک حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق

مدینہ منورہ (نیشنل ٹائمز) سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں ایک حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ گزشتہ شب مدینہ منورہ کی الحجرہ ہائی وے پر پیش آیا جہاں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوئے۔ حادثے کے نتیجے میں بس کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ۔ امدادی اداروں کے مطابق بس میں 40 افراد سوار تھے۔ معمولی زخمی افراد کو موقع پر ہی طبی امداد دی گئی جب کہ شدید زخمیوں کو مدینہ کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر