حریم شاہ کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستانی معروف ٹک ٹاک اسٹار، اداکارہ حریم شاہ نے بطور ٹک ٹاکر اپنی پہلی تنخواہ سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔حریم شاہ نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے ریکارڈ کیے گئے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی ۔اس دوران حریم شاہ کی جانب سے دلچسپ سوالات کے حیران کُن جوابات دیئے گئے، حریم شاہ نے اُن سوالوں پر بھی بےباک جواب دیئے جن پر اکثر اداکارائیں خاموش ہو جاتی ہیں۔حریم شاہ نے شو کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ بطور ٹک ٹاکر اُن کی پہلی تنخواہ 6 لاکھ تھی جس پر میزبان کی حیرانی سے آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔



  تازہ ترین   
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ
دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا، اعداد و شمار منظر عام پر آگئے
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر