ملک میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ملک بھر میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش ہوئی ہے، چلاس میں کوہستان کوژک میلہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ ریشم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی۔لاڑکانہ میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔علاوہ ازیں مری، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا، بہاولپور، بھکر، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ آباد اور میاں چنوں میں بھی بارش ہوئی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی قلات کے قریب کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
ایران نے قطری ثالث کے ذریعے مذاکرات کی 7 شرائط امریکا تک پہنچا دیں، محسن رضائی
مشرق وسطیٰ میں پائیدار سلامتی باہر سے مسلط نہیں کی جا سکتی، عباس عراقچی
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے، ترک وزیر خارجہ
محسن نقوی کا دورہ تہران صرف دو طرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ
دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی، ریاست کی پالیسی واضح ہے: ترجمان پاک فوج
کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر