اسٹیج اداکارہ دعا چوہدری کا تھانے پر دھاوا ، پولیس اہلکاروں کی وردی پھاڑدی ، 2 ملزمان چھڑا کرلےگئیں

لاہور (نیشنل ٹائمز) گرین ٹاؤن کے علاقے میں اسٹیج آرٹسٹ دعاچوہدری کے گھر سالگرہ کے فنکشن پر سانڈ ایکٹ و دیگر خلاف ورزی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ریڈ کیا۔ اسٹیج آرٹسٹ اور اس کی دوست لڑکیوں نے پولیس اہلکاروں سے دست درازی کی۔ اہل علاقہ اس سانڈ سسٹم کے شور سے پریشان تھے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق گرین ٹاؤن پولیس نیمعروف ڈانسردعاچوہدری کی سالگرہ کی تقریب پرچھاپہ مارا، پولیس نے ساؤنڈسسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پردو افراد کوحراست میں لیاتھا، دعاچوہدری نے اپنے سا تھیوں سمیت تھانے پردھاوا بول کرملزم آزاد کروالیے جبکہ دھاوے کیدوران پولیس اہلکاروں کی وردی پھاڑدی اورتشددبھی کیا۔نفری کی کمی اورخاتون اہلکارکی عدم دستیابی کے باعث حملہ آوروں کونہ پکڑا جاسکا۔ پولیس نے تھانہ گرین ٹاؤ ن میں 7 خواتین اور 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر