ایک ملک کے سوا پوری دنیا سے سفارتی تعلقات چاہتے ہیں ،

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ایک ملک کے سوا پوری دنیا سے سفارتی تعلقات چاہتے ہیں ، کابل (ویب ڈیسک) افغان تالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کے خواہاں ہیں۔عرب میڈیا نے روسی چینل کو دیے گئے ذبیح اللّٰہ کے انٹرویو کے حوالے سے کہا کہ افغانستان میں قومی حکومت سازی رواں یا اگلے ہفتےمکمل ہوجائے گی۔تالبان ترجمان نے مزید کہا کہ تالبان امریکا کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں، افغانستان کی تعمیرنو میں امریکا کے ممکنہ کردار کا خیرمقدم کریں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ماسوائے اسرائیل کے تمام ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں۔ذبیح اللّٰہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں آزادیٔ اظہار کی پاسداری کی جائے گی، سوشل میڈیا پر کسی قسم کی پابندیاں عائد نہیں ہوں گی۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر