نوجوت سنگھ سدھو نے دورۂ کرتار پور کی ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رہنما اور نامور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے دورۂ کرتارپور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔نوجوت سنگھ سدھو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اپنی یہ نئی ویڈیو شیئر کی۔یہ ویڈیو مختلف کلپس کو جوڑ کر بنائی گئی ہے جس میں نوجوت سنگھ سدھو کے دورۂ کرتارپور کے سارے مناظر دِکھائے گئے ہیں۔ویڈیو میں نوجوت سنگھ سدھو کے گردوارا دربار صاحب پر حاضری دینے کے اور اُن کے پاکستانی حکام سے بات چیت کرنے کے مناظر موجود ہیں۔ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے لکھا کہ ’گردوارہ کرتارپور صاحب جی کا دورہ، عالمگیر بھائی چارے، امن اور لامحدود امکانات کی راہداری۔‘



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر