کابل میں داعش کی پناہ گاہیں تباہ، 2 جنگجو ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)افغانستان کے صوبے کابل میں داعش کی پناہ گاہیں تباہ کر دی گئیں ، 2 جنگجو بھی ہلاک ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق ضلع شکردرکے گاؤں مراد بک میں افغان سیکیورٹی فورسزنے کارروائی کی۔حکام نے بتایا ہے صبح کے وقت دستے علاقے میں پہنچے اور کارروائی شروع کی ، فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان 5 گھنٹے تک لڑائی جاری رہی۔افغان حکام کاکہنا ہے کہ علاقے میں موجود داعش کے جنگجو تخریب کاری کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر