پاکستانی نژاد ماہر معاشیات کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ آفیسر مقرر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی نژاد ماہر معاشیات ڈاکٹر عدنان خان کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ آفیسر مقرر کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عدنان جنوری 2022 میں اپنا نیا عہدہ سنبھالیں گے۔ڈاکٹر عدنان خان ایل ایس ای میں بحیثیت اکیڈمک ڈائریکٹر اور پروفیسر کئی برسوں سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ڈاکٹر عدنان کا آبائی تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے انہوں نے 1995 میں سول سروس کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔اس کے علاوہ ڈاکٹر عدنان سینٹر فار اکنامک ریسرچ ان پاکستان کے بانی رکن بھی ہیں۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر