دل کے مریض دوہفتے یہ پھل استعمال کریں بیماری مکمل ختم ،ماہرین نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)این این ایس نیوز! دل کے مریضوں کو اب آپ کو مہنگی اور کڑوی ادویات نہیں کھانی پڑیں گی کیونکہ ماہرین نے ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔ ماہرین نے کہاہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ چربی بھی پگھلاتا ہے۔ماہرین کی جانب سے دعویٰ ایک تحقیق کے بعد کیا۔ماہرین نے چوہوں پر ایک تحقیق کی جس سے یہ بات سامنے آئی کہ انار کے استعمال سے انسانی دل کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیںاوردوہفتے بعد اس کے اثرات سامنے آناشروع ہوجاتے ہیں اورانسان کواپنے جسم میں موثرتبدیلی محسوس ہوتی ہے جس کے بعد بدستوردل کامرض ختم ہوناشروع ہوجاتاہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے کمزور ہونے اور دیگر امراض کی وجہ وٹامن سی کی کمی ہے تاہم انار دل کے انفیکشن اور سوجن سے نجات دینے کے علاوہ وائرل انفیکشن کو ختم کر کے دل کو مضبوط کرتا ہے۔

 



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر