نیوزی لینڈ : 11 سال قبل تباہ ہونے والی کان سے انسانی باقیات دریافتنیوزی لینڈ : 11 سال قبل تباہ ہونے والی کان سے انسانی باقیات دریافت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیوزی لینڈ میں 11 سال قبل تباہی کی وجہ سے بند کی گئی کان سے انسانی باقیات ملی ہیں۔کان میں گہری بورنگ کے دوران لی گئی تصاویر میں دو لاشوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ باقیات کان کے دروازے سے بہت دور ہیں ، جنہیں برآمد نہیں کیا جا سکا تھا ۔نومبر 2010 میں مغربی ساحل پر دریائے پائیک کی کان میں میتھین گیس کے دھماکوں سے 29 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔حفاظتی اقدامات کے طور پرکان کو بند کر دیا گیا تھا اور برسوں تک اس میں داخلے پر پابندی تھی.2019 میں تفتیش کاروں کو کان تک رسائی کی اجازت دی گئی۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر