لیبیا میں معمر قذافی کے بیٹے کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

تریپولی(نیشنل ٹائمز) لیبیا کے سابق حکمراں معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے ملک میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں آئندہ ماہ صدارتی الیکشن ہورہے ہیں جس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ سابق حکمراں معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے کاغذات نامزدگی جمع کرا کے سب کو حیران کردیا ہے۔49 سالہ سیف الاسلام القذافی الیکشن کمیشن کے دفتر روایتی بھورے رنگ کے لباس اور پگڑی پہنے داخل ہوئے۔ ان کی داڑھی بڑھی ہوئی تھی اور وہ عینک بھی لگائے ہوئے تھے۔ انھوں نے جنوبی قصبے سبھا کے انتخابی مرکز میں دستاویزات جمع کرائے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر