شیزا بٹ کی گاڑی پر فائرنگ کا خوفناک واقعہ

لاہور (نیشنل ٹائمز )لاہور میں سٹیج اداکارہ شیزا بٹ کی گاڑی پرفائرنگ کا خوفناک واقعہ پیش آیا ہے ،گولیاں لگنے سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم شیزابٹ محفوظ رہیں۔پولیس کے مطابق اسٹیج اداکارہ شیزا بٹ کی کارپر نصیرآباد کے علاقے میں فائرنگ کی گئی، گولیاں لگنے سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم اداکارہ خوش قسمتی سے محفوظ رہیں۔پولیس نے شیزابٹ کے بھائی راشد علی کی مدعیت میں 2 نامزد اور 2 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا کہ ملزمان عبدالحمید عرف مٹھو بٹ اور راو¿ ذوالفقار، شیزا بٹ کو اپنے اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے پر مجبور کرتے اور موبائل فون پر دھمکیاں دیتے تھے۔ سی سی پی او لاہور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر