بیوی سال میں ایک بار نہاتی ہے، شوہر احتجاجاََ عدالت جا پہنچا

تائیوان کا ایک شخص احتجاج کرتے ہوئے عدالت پہنچ گیا جس کا موقف تھا کہ میری بیوی سال میں ایک بار نہاتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سال میں صرف ایک بار نہانے والی بیوی کو اس کے شوہر نے طلاق دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کےلیے وہ عدالت بھی جا پہنچا ہے۔ اس شخص نے اپنی بیوی کو صحت و صفائی کی عادات کے خلاف عدالت میں اپیل دائر کی کہ اس کی بیوی نہ تو دانت صاف کرتی ہے اور نہ ہی اپنے بال سنوارتی ہے اور بڑی مشکل کے ساتھ سال میں ایک بار ہی نہاتی ہے ۔شوہر کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ جب اس کی منگیترتھی شروع شروع میں ہفتے میں ایک بار نہاتی تھی جب شادی ہوئی تو ایک ماہ کے بعد نہانے لگی جب بچے پیدا ہوئے تو سال میں ایک دفعہ ہی بری مشکل کے ساتھ غسل کرتی ہے ۔اور اس کی یہ عادت اب برداہشت سے باہر ہو چکی ہے،عدالت نے دونوں کا موقف سننے کے بعد طلاق کا حکم جاری کر دیا ۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر