میرا جذبہ فوجی جیسا اور ہر وقت پاکستان کیلئے جان دینے کو تیار رہتا ہوں

دبئی (نیشنل ٹائمز) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ان کا جذبہ فوجی جیسا ہوتا ہے اور وہ ہر وقت پاکستان کیلئے جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔دبئی سے سیریز کیلئے بنگلہ دیش روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے بتایا کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے ، انہیں قوم کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ” ہمارا جذبہ بھی فوجی جیسا ہوتا ہے، ہم ہر وقت پاکستان کیلئے جان دینے کو تیار رہتے ہیں۔”خیال رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے پہلے محمد رضوان سینے کے انفیکشن کے باعث دو روز تک ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج رہے تھے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر