بشریٰ بی بی کی بیٹی کی شادی کی تصویر سامنے آگئی

لاہور (نیشنل ٹائمز) خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی کی شادی کی تصویر سامنے آگئی ۔تفصیل کے مطابق بشریٰ بی بی کی بیٹی کا نکاح رواں سال اکتوبر میں 12ربیع الاول کو مسجد نبویﷺ میں ایک تقریب میں انجام پایا تھا جس میں خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی تھی ۔نکاح کے بعد جوڑے نے عمرہ بھی ادا کیاتھا۔ا ب نوبیاہتا جوڑے کی لاہور میں شادی کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہا محمد شیخ نے نیوی بلیو رنگ کا پینٹ کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ دلہن نے خوبصورت لہنگا پہنا ہوا تھا ۔اس موقع پر دونوں بے حد خوش دکھائی دے رہے تھے ۔محمد شیخ کے والد پاکستان میں بزنس مین ہیں۔



  تازہ ترین   
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی
ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن
مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات
ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر