یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں پر مہاجرین کا بڑا بحران

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں پر مہاجرین کا بڑا بحران ہے، ای یو نے پاکستان سمیت 30 ملکوں سے اپنے شہریوں کو بیلاروس جانے سے روکنے کی درخواست کردی۔کونسل آف یورپ نے بیلاروس کے حکام کے لئے اپنی ویزا سہولت کو جزوی طور پر معطل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کا مقصد بیلاروس کے حکام کی جانب سے یورپ کے خلاف مہاجرین کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا جواب دینا ہے، جسے یورپ ہائبرڈ اٹیک تصور کررہا ہے۔دوسری جانب بیلاروس نے یورپی یونین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ہائبرڈ حملے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر