ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن واپس

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی حکومت نے ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے پر حکم امتناع کیخلاف اپیل واپس لے لی۔سپریم کورٹ میں ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے پر حکم امتناع کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔سرکاری وکیل نے بتایا کہ ریگولیٹری ادارے وزیراعظم کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن واپس ہوچکا، لہذا اپیل غیر موثر ہوچکی اس لئے واپس لینا چاہتے ہیں۔جہانگیر ترین نے گزشتہ دور حکومت میں ہونے والا نوٹیفکیشن ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا، جس پر لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کیا تھا جسے وفاقی حکومت نے چیلنج کیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر