600 کروڑ کا گھر، 100 کروڑ کا مندر اور ہسپتال، مکیش امبانی فیملی سمیت کس ملک جارہے ہیں؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )بھارت کے بزنس مین اور ایشیاکے امیر ترین شخص مکیش امبانی سے متعلق یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ اپنی فیملی کے ہمرا ہ برطانیہ شفٹ ہونے والے ہیں جبکہ ان کی کمپنی ریلائنس نے ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے ۔ بھارتی میڈیا پر یہ خبریں سامنے آئیں تھی کہ مکیش امبانی لندن کے علاقے سٹوک پارک میں 300ایکڑ کی جائیداد خریدی لی ہے جہاں پر وہ 49بیڈرومز پر مشتمل گھر تعمیر کریں گے اور اپنی فیملی کے ہمراہ وہاں پر منتقل ہو جائیں گے ۔ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ انہوں نے یہ جائیداد 592کروڑ روپے میں خریدی جہاں پر وہ ایک ہسپتال اور ایک مندر تعمیر کریں گے جس پر ٹوٹل لاگت 100کروڑ روپے تک آئے گی ۔ تاہم ان تمام خبروں کی ریلائنس گروپ نے سختی سے تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ لندن کی پراپرٹی گالف کورس بنانے کیلئے خریدی گئی ہے لیکن یہ خبریں وہ وہاں منتقل ہو رہے ہیں بالکل بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ۔ مکیش امبانی ہمیشہ ممبئی اپنی فیملی کیساتھ رہیں گے ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر