امریکا میں ایشیائی خواتین کے قتل پر ریحانہ کا اظہار افسوس اور مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )امریکی گلوکارہ ریحانہ نے ریاست جارجیا میں فائرنگ کے واقعات پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی مذمت کی ہے۔ریحانہ نے واقعے سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ واقعہ سفاکانہ اور افسوسناک تھا۔ ایسے واقعات پہلے بھی ہوچکے ہیں۔ میں ایشیائی کمیونٹی کے لئے دکھی ہوں۔ نفرت کو رکنا چاہیے۔گلوکارہ نے فائرنگ کے واقعات میں مرنے والے افراد کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔ریحانہ کی ٹوئٹ کو ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے پسند کیا جبکہ 34 ہزار سے زائد صارفین نے اسے ری ٹوئٹ بھی کیا۔واضح رہے کہ رواں ہفتے امریکی ریاست جارجیا میں تین مختلف ایشین مساج پارلرز پر فائرنگ سے 6 ایشیائی خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر