اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔
View this post on Instagram
حال ہی میں انسٹاگرام پر متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ موجود ہیں۔حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، آئے روز وہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔
View this post on Instagram



