امریکا و کینیڈا میں 14 فیصد نوجوانوں نے بھنگ کا استعمال کیا، تحقیق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا اور کینیڈا میں ہر 7 میں 1 سے زیادہ کمسن اور نوجوان اپنی زندگی میں بھنگ کا استعمال کرتے ہیں۔بچوں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے تحقیق کرنے والے ایک ادارے کے تجزیاتی رپورٹ کے مطابق یہ ڈیٹا 2019 اور 2020 میں لیا گیا اور اس سے پتہ چلا کہ تقریباً دو لاکھ کے قریب افراد جن کی عمریں گیارہ سے 18 سال تھی۔ان کے ڈیٹا سے حاصل نتائج کے مطالعے سے یہ نشاندہی ہوئی کہ 14 فیصد نے منشیات کو اسموک کرنے کے لیے ای سگریٹ کا استعمال کیا، جسے بھنگ بھی کہتے ہیں۔ محققین کے مطابق یہ تعداد 2013 اور 2016 کے درمیان 6 فیصد تھی۔ جبکہ 2019 اور 2020 میں ایک اور تخمینے کے مطابق اسی عمر کے 13 فیصد افراد نے بارہ ماہ کے دوران بھنگ کا استعمال کیا اور یہ تعداد 2017 اور 2018 کے عرصے سے 7 فیصد زیادہ تھی۔ یونیورسٹی آف کوئینز لینڈ برسبین آسٹریلیا کے پی ایچ ڈی کرنے والے تحقیق کار مسٹر لم کا کہنا ہے کہ اس سے نوجوانی اور بچپن میں نہ صرف ذہنی اور دماغی نشو ونما متاثر ہوتی ہے بلکہ اس کے نتیجے میں دوسری اشیاء پر انحصار سے صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں جو کہ زندگی کے بعد میں آنے والے دور میں سماجی اور دیگر مسائل کا سبب بنتے ہیں۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر