شاہی خاندان، رتبہ اور دولت ٹھکرا کر جاپانی شہزادی نے عام آدمی سے پسند کی شادی کر لی

ٹوکیو(نیشنل ٹائمز)تخت و تاج اور مال و دولت کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے آخر کار اپنے خوابوں کے شہزادے سے بیاہ رچا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی بار شاہی خاندان میں شادی روایتی رسومات کے بغیر رجسٹرڈ ہوئی۔ ماکو نے عام طور پر شاہی خواتین کو رخصت ہونے پر پیش کی جانے والی بڑی رقم کو ٹھکرا دیا۔ جاپان کے شاہی خاندان کی خواتین کسی عام شہری سے شادی پر نہ صرف تخت وتاج سے محروم ہو جاتی ہیں بلکہ اپنا لقب بھی کھو دیتی ہیں۔تیس سالہ شہزادی ماکو نے اپنے یونیورسٹی کلاس فیلو کومورو سے بیاہ رچایا ہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر