زوم کر کے دیکھئے میری تصویر کس نے خراب کی، ہانیہ عامر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی پاکستان کی نوجوان اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی تصویر کے ساتھ دلچسپ جملے کا استعمال کر کےمداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جسے مداحوں نے خوب پسند کیا۔ تصویر کے ساتھ لکھے گئے کیپشن نے مداحوں کو اس پر عمل کرنے پر بھی مجبور کردیا۔ہانیہ عامر کی تصویر کے عقب میں ایک چھوٹی بچی بھی نظر آرہی ہے جس کے لئے اداکارہ نے لکھا کہ میری تصویر کو زوم کر کے دیکھیں جسے خوبصورت طریقے سے خراب کیا گیا ہے۔ہانیہ عامر کی تصویر کو کچھ ہی دیر میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد بار پسند کیا گیا جبکہ متعدد لوگوں نے انہیں کمنٹس بھی لکھے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی قلات کے قریب کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
ایران نے قطری ثالث کے ذریعے مذاکرات کی 7 شرائط امریکا تک پہنچا دیں، محسن رضائی
مشرق وسطیٰ میں پائیدار سلامتی باہر سے مسلط نہیں کی جا سکتی، عباس عراقچی
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے، ترک وزیر خارجہ
محسن نقوی کا دورہ تہران صرف دو طرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ
دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی، ریاست کی پالیسی واضح ہے: ترجمان پاک فوج
کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر