بنگلہ دیش میں قومی مذہب اسلام نہیں رہے گا، سیکولر ازم کی جانب پلٹنے کی تیاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بنگلہ دیش میں قومی مذہب اسلام نہیں رہے گا، موجودہ حکمران جماعت نے ملکی آئین کو سیکولرازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کر لی ہے، بنگلہ دیش حکومت کے جونیئر وزیر اطلاعات مراد حسن کا کہنا ہے کہ 1972ء کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کیلئے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی، بغیر کسی رکاوٹ کے اس ترمیم کا ایوان سے منظور ہونے کا امکان ہے اور ایسا کرنے سے بنگلہ دیش کا قومی مذہب اسلام نہیں رہے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ کی حکومت نےشیخ مجیب الرحمٰن کے دیے گئے 1972ء کے آئین کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر