امریکی نیوز چینل پر موسم کی خبر کے دوران فحش ویڈیو چل گئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی نیوز چینل پر موسم کی خبر دینے کے دوران اچانک فحش ویڈیو چل گئی۔دی سن کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ اتوار 17 اکتوبر کو شام 6 بجے کی نشریات میں پیش آیا جب مقامی چینل پر موسم کی خبروں کے دوران ناظرین نے متعلقہ خبر دیکھنے کے بجائے 13 سیکنڈز کی فحش ویڈیو دیکھی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ خاتون اینکر ٹی وی اسکرین پر فحش ویڈیو چلنے سے متعلق لاعلم رہیں اور خبر پڑھتے ہوئے موسم کا احوال بتانے میں مصروف رہیں۔دوسری جانب پولیس نے اس واقعے کی اطلاع ملنے پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ہمیں کئی شہریوں کی جانب سے فحش ویڈیو چلنے کی شکایات ملی ہیں، لوگوں نے کالز کے ذریعے واقعے سے متعلق مطلع کیا۔اس حوالے سے چینل کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ویڈیو غلطی سے چلی جس کا علم کچھ ہی سیکنڈز بعد ہوگیا تھا۔ چینل انتظامیہ نے واقعے پر معافی بھی مانگی اور اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ اس غلطی کو دہرایا نہیں جائے گا۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر