آزاد خالصتان تحریک کے کارکن نے ہندودہشت گردوں پرگاڑی چڑھا کر14 کچل دیئے

دہلی(نیشنل ٹائمز)آزاد خالصتان تحریک کے کارکن نے ہندودہشت گردوں پرگاڑی چڑھا کر14 کچل دیئے ،اطلاعات کے مطابق دہلی میں اس وقت حالات خراب ہوگئے جب میں ار ار ایس کی ریلی میں آزادخالصتان تحریک کے کارکن مرسنگھ سردار نے گاڑی سے 14ہندو دہشت گردوں کو پوری طرح کچل دیا۔آج دہلی میں سک ہندو دہشت گردRRSوالو کو خاص نشانہ بنایا گیا تو دوسری طرف بھارت میں آر ایس ایس کے دہشت گردوں اورآزاد خالصتان کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارتی حکومت کی ہدایت پر آرایس ایس کے غنڈے پورے ملک میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں اور سکھوں پر حملے کررہے ہیں‌جس کی وجہ سے بھارت میں اس وقت حالات بہت خراب ہیں۔ادھر ذرائع کا کہنا ہےکہ اگریہی صورتحال رہی تو پھرہوسکتا ہے کہ یہ جھڑپیں ایک بغاوت کی شکل ہی اختیارکرلیں جس سے بھارت کی سلامتی کو مزید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر