مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں زائرین کی محدود تعداد پر عائد پابندی ختم

ریاض(نیشنل ٹائمز) سعودی عرب کی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں زائرین کی محدود تعداد پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب ان مساجد میں گنجائش کے لحاظ سے تمام افراد شرکت کرسکتے ہیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کووڈ 19 ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے افراد ماسک پہن کر مکہ اور مدینہ کی مقدس ترین مساجد میں آسکتے ہیں اور اس ضمن میں لوگوں کو محدود رکھنے کی تمام تر پابندیاں اٹھالی گئی ہیں تاہم عمرہ کرنے والے افراد ایک ایپ بھی استعمال کرنا ہوگی جسے حکومت نے تیار کیا ہے۔دوسری جانب اتوار سے سعودی عرب میں کووڈ 19 کی پابندیوں کو بتدریج ختم کیا جائے گا۔ ان میں سے ویکسین کی دو خوراک مکمل کرنے والے افراد سے ماسک کی پابندی بھی ختم کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر