برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چاقو حملے میں ہلاک

لندن(نیشنل ٹائمز)برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چاقو حملے میں ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی ایسیکس میں کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ ایمس پر ایک چرچ کے قریب حملہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق 69 سالہ ڈیوڈ ایمس پر حملہ آور نے چاقو سے متعدد وار کیے جس کے بعد انہیں جائے وقوعہ پر ہی فوری طبی امداد دی گئی تاہم وہ شدید زخموں کے باعث جانبر نہ ہوسکے اور وہیں چل بسے۔پولیس کا کہنا ہےکہ اس نے قتل کے الزام میں ایک 25 سالہ نوجوان کوگرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے چاقو میں برآمد کرلیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر