لاہور کی نگینہ مارکیٹ زمرد، یاقوت اور عقیق سمیت قیمتی پتھروں کا اہم مرکز، خریداروں کا رش

لاہور (نیوز ڈیسک) کہنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک پتھر ادھر آیا تو میں اس سوچ میں ہوں، دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں لیکن یہاں معاملہ قدرے مختلف ہے کہ لاہور کی نگینہ مارکیٹ میں احباب خود خوب صورت پتھروں کی خریداری کے لیے آتے ہیں۔آپ کو زمرد، یاقوت، عقیق ، مرجان یا کوئی سا بھی پتھر چاہیے ہو تو اِس کے لیے بھلا لاہور کی نگینہ مارکیٹ سے بہتر کون سی جگہ ہے۔ لوہاری دروازے کے قریب واقع اِس مارکیٹ میں ایک سے ایک خوب صورت نگینہ آپ کا منتظر ہے۔ہر چند کہ محفل نے مری قدر بہت کی، اکتا کے انگوٹھی سے لیکن نگینہ نکل آیا۔ اگر ایسی صورت ہو تو بھی پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے کہ یہاں نگینے کو انگوٹھی میں فٹ کرنے کے کاریگر بھی موجود رہتے ہیں لیکن رنگ برنگ پتھروں کی اِس دنیا میں کاروبار کرنے والوں کو کچھ شکایت بھی ہیں۔مختصرا اِس مقام کے بارے میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ کتنے پہلو نظر آ جائیں نہ جانے دل کے، آئینہ ساز کے ہاتھوں میں نگینہ جو آیا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر