میری انگریزی،جسم اور چہرے کا مذاق اڑایا جاتا تھا، راکھی ساونت

اسلام آ باد(نیوز ڈیسک) بھارت کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ لوگ میری جسمانی ساخت اور چہرے کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ راکھی ساونت نے کہا کہ مجھے یقین نہیں ہوتا کہ میری زندگی میں ایک بار پھر پیار شامل ہوگیا ہے، لوگ مجھے ہمیشہ نظرانداز کیا کرتے تھے، میری جسمانی ساخت اور چہرے کو لے کر مذاق اڑایا جاتا تھا۔ میں انگریزی نہیں بول سکتی چنانچہ میری انگلش کا بھی مذاق اڑایا جاتا تھا۔اداکارہ نے کہا کہ کوئی نہیں جانتا کہ میں زندگی میں کئی بار مشکل حالات سے بچتی رہی ہوں، لوگ مجھے بدصورت، موٹی اور فضول بولنے والی جیسے القابات سے پکارا کرتے تھے لیکن اس سب کے باوجود میں نے ہمیشہ اپنے کام پر توجہ مرکوز کی اور سب کو معاف کیا۔راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ اب میں لوگوں کا پیار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہوں تاہم اب بھی اکثر لڑکے، لڑکیوں، ماں اور بچے بچیوں کی محبت دیکھ کر پریشان ہوجاتی ہوں اور ایسا لگتا ہے جیسے سب کچھ ایک خواب ہو۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم
مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ
امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش
وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنیکی درخواست، حافظ نعیم کا انکار
حوثیوں کے حملے: برطانیہ کا سعودیہ کو دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر