افغانستان، کنڑ میں بم دھماکا، پولیس چیف ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)افغانستان کے صوبے کنڑ میں بم دھماکے میں شگل ضلع کا پولیس چیف ہلاک ہوگیا جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔خبرایجنسی کےمطابق دھماکا کنڑ کے دارالحکومت اسد آباد میں ہوا، دھماکے میں ضلع شگل کے پولیس چیف کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔طالبان عہدیدار نے خبرایجنسی سے گفتگو میں دھماکے کے نتیجے میں ضلع شگل کے پولیس چیف کے ہلاک اور 11 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب کنڑسینٹرل اسپتال کےڈاکٹر کا کہناہے کہ دھماکے کے 11 زخمی اسپتال لائے گئے ہیں جن میں سے 4طالبان اراکین، 7 شہری شامل ہیں۔واضح رہے کہ کنڑ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر