پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج پر حملے میں پانچ فوجی مارے گئے

سرینگر(نیشنل ٹائمز) پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج پر حملے میں پانچ فوجی مارے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج اپنے ساتھیوں کی بازیابی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران مسلح افراد نے قابض بھارتی فوج کی ٹیم پر حملہ کردیا۔ غیر متوقع اور اچانک حملے میں پانچ بھارتی فوجی مارے گئے۔بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک معمول کے سرچ آپریشن کے دوران چند اہلکاروں کے لاپتہ ہونے پر مزید نفری کو اہلکاروں کی بازیابی کے لیے بھیجا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر