پاکستان کے تجارتی خسارے میں 100 فیصد سے بھی زیادہ اضافہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 100 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 100 اعشاریہ 62 فیصد اضافہ ہوا جس سے تجارتی خسارہ 11 ارب 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا۔تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی برآمدات 2 ارب 96 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز اور اس عرصے میں درآمدات 18 ارب 63 کروڑ ایک لاکھ ڈالرز رہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر