امریکا نے چار سال بعد اپنے پاس موجود جوہری ہتھیاروں کی تفصیلات جاری کر دیں

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکا نے 4 سال بعد اپنے پاس موجود جوہری ہتھیاروں کی تعداد بتا دی۔امریکی محکمہ خارجہ نے 4 سال کے تعطل کے بعد جوہری ہتھیاروں کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ امریکا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ستمبر 2020 تک امریکا کے پاس 3750 جوہری ہتھیار موجود تھے۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کے پاس 2018 میں 3785 جبکہ 2003 میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد 10 ہزار سے زائد تھی۔رپورٹس کے مطابق امریکی جوہری ہتھیاروں کی موجودہ تعداد 1967 کے بعد سب سے کم ہے، 1967 میں امریکا کے پاس 31 ہزار سے زائد جوہری ہتھیار موجود تھے۔امریکا کی جانب سے اعدادو شمار جاری کرنا روس سے تخفیف اسلحہ سے متعلق مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر