سعودی عرب نے سفری پابندی والے ممالک کے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کو ملک آنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بڑی چھوٹ کا اعلان کرتے ہوئے سفری پابندی والے ممالک کے تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد کو ملک آنے کی اجازت دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی سول ایوی ایشن نے تمام ایئر لائنز کو مراسلہ جاری کر دیاہے ، گاگا کے مطابق فیکلٹی ممبرا ن و تعلیمی شعبے سے منسلک افراد براہ راست سعودی عرب آ سکتے ہیں ، اساتذہ اور سکالر شپ لینے والے طلبہ کو بھی آنے کی اجازت ہے ۔اس کے علاوہ تکنیکی و پیشہ وارانہ اداروں سے وابستہ افراد بھی اس چھوٹ کے بعد سعودی عرب آ سکتے ہیں ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر