پاکستان محض 6 سالوں میں ایل این جی درآمد کرنے والا نواں بڑا ملک بن گیا

کراچی(نیشنل ٹائمز)پاکستا ن میں توانائی کی طلب پوری کرنے کی غرض سے ایل این جی کی در آمد میں اضافے کا رجحان ہے۔نیچرل گیس سپلائی ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان محض 6 سالوں میں ایل این جی درآمد کرنے والا نواں بڑا ملک بن گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں 2015میں آغاز کے بعداب اسکی در آمد 8ملین ٹن سالانہ تک پہنچ گئی ہے۔ایل این جی کی در آمد میں جاپان پہلے،چین دوسرے اور جنوبی کوریا تیسرے نمبر پر ہے جبکہ اس کے بعد بھارت،تائیوان، اسپن کا نمبر آتا ہے۔ایسوسی ایشن کے تجزیہ کے مطابق چین جلد ہی ایلاین جی کا سب سے بڑا در آمد کنندہ بن جائیگا۔دنیا میں ایل این جی بر آمد کرنے والے بڑے ممالک میں قطر کا پہلا نمبر ہے جبکہ اس کے بعد آسٹریلیا، ملائیشیا اور امریکابڑے ممالک میں شمار ہوتے ہیں۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر