بلوچستان، ضلع ہرنائی کی کوئلہ کان سے 4 لاشیں نکال لی گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان بیٹھ جانے سے کئی مزدور کان میں پھنس گئے۔ کان میں پھنسے 7 افراد میں سے 4 کی لاشیں نکال لی گئیں۔پھنسے ہوئے 3 کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔سیکرٹری معدنیات نے واقعے کی تحقیقات اور غفلت برتنے پر کان کے منیجر اور ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دے دیاریسکیو حکام کے مطابق کوئلہ کان بیٹھنے کا واقعہ میتھین گیس کے دھماکے باعث ہوا۔



  تازہ ترین   
چمن پھاٹک کے قریب خوفناک دھماکہ، شہداء کی تعداد 25 سے تجاوز، 52 افراد زخمی
پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا: اسحاق ڈار
ٹرمپ کو مبارکباد، بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے: وزیراعظم
معاہدے کے قریب، مسلم رہنماؤں سے بات کر لی، نیتن یاہو کو بھی آگاہ کر دیا: ٹرمپ
ایران پر پابندیوں میں نرمی، لبنان پر حملے بند، آبنائے ہرمز کھلے گی: ایگزیوس
افغان سرزمین کو دوسرے ممالک کیخلاف استعمال ہونے سے روکنا ہوگا: رچرڈ لنڈسے
ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، حملہ آور موقع پر ہلاک
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران انتہائی نتیجہ خیز رہا: آئی ایس پی آر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر