غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے باعث زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 20 ارب ڈالر کی سطح برقرار نہ رکھ سکے

کراچی(نیشنل ٹائمز)غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے باعث زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 20 ارب ڈالر کی سطح برقرار نہ رکھ سکے اور17 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 47 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مالیت 19 ارب 54 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 26 ارب 40 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہی،کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 85 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر